Syllabus

Imamat Course

خصوصی امامت کورس. ۱
اجمالی جدول خصوصی امامت کورس پہلا ماہ
اجمالی جدول اوقات کار(معلم قاری صاحب ہوں اور مدرسینِ جامعۃ المدینہ کاوقت بھی مل جائے)
اوقات موضوعات تفصیل معلم
7:45 تا 8:00 دعائے مدینہ ناظم صاحب
8:00 تا 9.15 قرأت مدنی قاعدہ سبق 1 تا 7 معلم امامت کورس
9.15 تا 10:10 قرأت اذان اورنماز کے اذکار اورپارہ 30 سے آخری 18 سورتوں کا حدر معلم امامت کورس
10:10 تا 10:50 مدنی چینل مدنی چینل معلم امامت کورس
10:50 تا 11:00 وقفہ معلم امامت کورس
11:00 تا 11:40 فیضان فرض علوم پہلا پیریڈ کتاب العقاٰئد مکمل فیضان فرض علوم حصہ دوم مدرس جامعۃ المدینہ
11:40 تا 12:20 تنظیمی تربیت اصطلاحات کا بیان.دعوت اسلامی کا تعارف،درس کی اہمیت ،درس کے مدنی پھول،درس دینے کا طریقہ سمجھانا ، درس کے شروع اور آخر کی ترغیب اور دعا یاد کروانا، انفرادی کوشش کا تعارف و اہمیت اور ملاقات کے مدنی پھول سمجھانا ، امیر اہلسنت کا تعارف ، امیر قافلہ کی خصوصیات ، مدنی قافلے کی اہمیت ، مدنی قافلے کا مختصر جدول سمجھانا ،تنظیمی حلقہ بندی سمجھانا، علاقائی دورہ کی اہمیت اور آداب سمجھانا اور عملی طریقہ کر کے دیکھانا اور کروانا،دعائیں یاد کروانا ، امام مسجد کے 30 مدنی پھول سمجھانا معلم امامت کورس
12:20 تا 1:00 فیضان فرض علوم دوسرا پیریڈ کتاب الطہارۃ تا نیت کا بیان سمیت فیضان فرض علوم حصہ اول ص106تا190 مدرس جامعۃ المدینہ
وقفہ برائے نماز و کھانا معلم امامت کورس
2:00 تا 3:00 قرأت حسن قرأت اور حدرکومضبوط کروایاجائے معلم امامت کورس
3.00 تا 3:30 سنتیں وآداب ودعائیں کھانا کھانے، سرمہ لگانے،سلام کرنے،گھر میں آنے جانے، استنجاءخانے آنے جانے اور زینت کی سنتیں اور آداب اور ان کی دعائیں اور پہلے 4 کلمے معلم امامت کورس
قبل عصر وقفہ معلم امامت کورس
بعدعصر مدنی کاموں کے عملی طریقے ناظم جامعہ اور ڈویژن نگران کی مشاورت سے ممکنہ صورت میں ایک حلقہ کی ذمہ داری امامت کورس والوں کی ہو،اپنے حلقے کی تمام مساجد میں ۱۲ مدنی کاموں کے نفاذ کویقینی بنائیں معلم امامت کورس
بعد مغرب کھانے کاوقفہ معلم امامت کورس
بعدعشاء تعلیمی حلقے یادکرنے کے حلقے معلم امامت کورس
مدنی پھول::معلم امامت کورس قاری صاحب ہوں دو پیریڈ جامعۃ المدینہ میں قرأت پڑھائیں اور ان کی جگہ دو پیریڈ امامت کورس میں فرض علوم پڑھانے کیلئے جامعۃ المدینہ کے مدرسین ہوں۔ بعد عصر تاعشاء معلم امامت کورس کا رات الاونس کاجدول ہو، مدنی کاموں کے کیلئے معلم امامت کورس کوحلقہ نگران بناکر درجے کے اسلامی بھائیوں کے ذریعے اپنے حلقے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کاہدف دیاجائے۔درجے میں فکر مدینہ صلوۃ التوبہ کے بعدہو اورامامت کورس کے طلباء کو جامعۃ المدینہ کے تعلیمی حلقوں میں معلم اسلامی بھائی کی موجودگی میں اسباق یاد کروائے جائیں۔ خصوصی امامت کورس میں بیانات اور حسن قرأت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اجمالی جدول خصوصی امامت کورس دوسرا ماہ
اجمالی جدول اوقات کار(معلم قاری صاحب ہوں اور مدرسین کاوقت بھی مل جائے)
اوقات موضوعات تفصیل معلم
7:45 تا 8:00 دعائے مدینہ ناظم صاحب
8:00 تا 9.15 قرأت حاضری +مدنی قاعدہ سبق8تا17 معلم امامت کورس
9.15 تا 10:00 قرأت سورہ انشراح تا عمہ پارہ مکمل، سورہ ملک،قلم ،حاقہ،اور معارج کا حدر معلم امامت کورس
10:00 تا 10:50 مدنی چینل مدنی چینل معلم امامت کورس
10.50 تا 11.00 وقفہ معلم امامت کورس
11.00 تا 11:40 فیضان فرض علوم پہلا پیریڈ کتاب العقاٰئد مکمل فیضان فرض علوم حصہ اول مدرس جامعۃ المدینہ
11.40 تا 12.20 تنظیمی تربیت ذیلی حلقے کے 12 مدنی کام سمجھانا، بیان کی اہمیت، بیان کے13 مدنی پھول سمجھانا ،مدنی قافلے جدول میں سے مدنی مشورے کا حلقہ سمجھانا اور کر کے دیکھانا،علاقائی دورہ کے آداب سمجھانا اور یاد کروانا،تنظیمی حلقہ بندی،اصطلاحات،درس کی اہمیت،امام مسجد کے مدنی پھول دوبارہ کروانا معلم امامت کورس
12.20 تا 1:00 فیضان فرض علوم دوسرا پیریڈ نماز کا طریقہ تا نمازی کے آگے سے گزرنے کے کا بیان فیضان فرض علوم حصہ اول ص191تا240اور حصہ دوم سے لقمہ کے مسائل اور کتاب الصلوۃ مکمل مدرس جامعۃ المدینہ
وقفہ برائے نماز و کھانا معلم امامت کورس
3.00 تا 2:00 قرأت حسن قرأت اور حدرکومضبوط کروایاجائے معلم امامت کورس
3.00 تا 3:30 سنتیں وآداب ودعائیں چھینکنے،ناخن کاٹنے،حجامت و موئے بغل بنوانےخشبو لگانے،عمامہ باندھنے،بات چیت کرنے،زلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب اور ان میں سے جن کی دعائیں ہیں وہ یاد کروانا،اذان اقامت کی اعلانات ،5اور6 کلمہ اور ایمان مجمل، نطر بد لگنے کی دعا اور 7 قرآنی دعائیں یاد کروانا معلم امامت کورس
قبل عصر وقفہ معلم امامت کورس
بعدعصر مدنی کاموں کے عملی طریقے ناظم جامعہ اور ڈویژن نگران کی مشاورت سے ممکنہ صورت میں ایک حلقہ کی ذمہ داری امامت کورس والوں کی ہو،اپنے حلقے کی تمام مساجد میں ۱۲ مدنی کاموں کے نفاذ کویقینی بنائیں معلم امامت کورس
بعد مغرب کھانے کاوقفہ معلم امامت کورس
بعدعشاء تعلیمی حلقے یادکرنے کے حلقے معلم امامت کورس
مدنی پھول::معلم امامت کورس قاری صاحب ہوں دو پیریڈ جامعۃ المدینہ میں قرأت پڑھائیں اور ان کی جگہ دو پیریڈ امامت کورس میں فرض علوم پڑھانے کیلئے جامعۃ المدینہ کے مدرسین ہوں۔ بعد عصر تاعشاء معلم امامت کورس کا رات الاونس کاجدول ہو، مدنی کاموں کے کیلئے معلم امامت کورس کوحلقہ نگران بناکر درجے کے اسلامی بھائیوں کے ذریعے اپنے حلقے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کاہدف دیاجائے۔درجے میں فکر مدینہ صلوۃ التوبہ کے بعدہو اورامامت کورس کے طلباء کو جامعۃ المدینہ کے تعلیمی حلقوں میں معلم اسلامی بھائی کی موجودگی میں اسباق یاد کروائے جائیں۔ خصوصی امامت کورس میں بیانات اور حسن قرأت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اجمالی جدول خصوصی امامت کورس تیسرا ماہ
اجمالی جدول اوقات کار(معلم قاری صاحب ہوں اور مدرسین کاوقت بھی مل جائے)
اوقات موضوعات تفصیل معلم
7:45 تا 8:00 دعائے مدینہ ناظم صاحب
8:00 تا 9.15 قرأت حاضری + بقیہ مدنی قاعدہ مکمل،فیضان تجوید صفات اور ادغام کا بیان پڑھا،فیضان فرض علوم حصہ 2سے خطبات رضویہ مکمل زبانی یاد کروانا معلم امامت کورس
9.15 تا 10:00 قرأت سوری ملک و رحمن اور سورہ حشر کا آخری رکوع+اذان و اقامت اور خطبات رضویہ حصہ دوم معلم امامت کورس
10:00 تا 10:50 مدنی چینل مدنی چینل معلم امامت کورس
10.50 تا 11.00 وقفہ معلم امامت کورس
11.00 تا 11:40 فیضان فرض علوم پہلا پیریڈ کتاب الوقف فیضان فرض علوم حصہ دوم مدرس جامعۃ المدینہ
11.40 تا 12.20 تنظیمی تربیت دعوت اسلامی کی خدمات دین اسمیں شعبہ جات کا تعارف بیان کر کے اس تحریک کا ساتھ دینے کا ذہن دینا،انفرادی کوشش کی ترغیبیں یاد کروانا، مدنی قافلہ سفر کروانے،قافلے سے قافلہ تیار کرنے کے مدنی پھول پڑھانا ،مدنی قافلوں کی اہمیت،مسجد میں مدنی کرنے کے مدنی پھول ، علاقائی دورہ کی اہمیت بیان کر کے طریقہ دوبارہ بتانا معلم امامت کورس
12.20 تا 1:00 فیضان فرض علوم دوسرا پیریڈ نماز کے مکروہات تا صدقہ فطر سمیت فیضان فرض علوم حصہ اول ص240تا336 مدرس جامعۃ المدینہ
وقفہ برائے نماز و کھانا معلم امامت کورس
3.00 تا 2:00 قرأت حسن قرأت اور حدرکومضبوط کروایاجائے معلم امامت کورس
3.00 تا 3:30 سنتیں وآداب ودعائیں مصافحہ ،معانقہ،بیٹھنے، جوتا پہننے،سونے، جاگنے کی سنتیں اور آداب اور قرض دینے کے فضائل پڑھانا،بقیہ 8 قرانی دعائیں،آئینہ دیکھنے مسکراتا دیکھ کر پڑھنے، شکریہ ادا کرنے،سونے،جاگنے،ادائے قرض کی دعائیں اور دعائے مصطفی وایمان مفصل یاد کروانا،علم و حکمت کے 125 مدنی پھولوں میں سے طلباء چھٹی نہ کریں اور مطالعہ کے مدنی پھول پڑھانا معلم امامت کورس
قبل عصر وقفہ معلم امامت کورس
بعدعصر مدنی کاموں کے عملی طریقے ناظم جامعہ اور ڈویژن نگران کی مشاورت سے ممکنہ صورت میں ایک حلقہ کی ذمہ داری امامت کورس والوں کی ہو،اپنے حلقے کی تمام مساجد میں ۱۲ مدنی کاموں کے نفاذ کویقینی بنائیں معلم امامت کورس
بعد مغرب کھانے کاوقفہ معلم امامت کورس
بعدعشاء تعلیمی حلقے یادکرنے کے حلقے معلم امامت کورس
مدنی پھول::معلم امامت کورس قاری صاحب ہوں دو پیریڈ جامعۃ المدینہ میں قرأت پڑھائیں اور ان کی جگہ دو پیریڈ امامت کورس میں فرض علوم پڑھانے کیلئے جامعۃ المدینہ کے مدرسین ہوں۔ بعد عصر تاعشاء معلم امامت کورس کا رات الاونس کاجدول ہو، مدنی کاموں کے کیلئے معلم امامت کورس کوحلقہ نگران بناکر درجے کے اسلامی بھائیوں کے ذریعے اپنے حلقے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کاہدف دیاجائے۔درجے میں فکر مدینہ صلوۃ التوبہ کے بعدہو اورامامت کورس کے طلباء کو جامعۃ المدینہ کے تعلیمی حلقوں میں معلم اسلامی بھائی کی موجودگی میں اسباق یاد کروائے جائیں۔ خصوصی امامت کورس میں بیانات اور حسن قرأت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اجمالی جدول خصوصی امامت کورس چوتھا ماہ
اجمالی جدول اوقات کار(معلم قاری صاحب ہوں اور مدرسین کاوقت بھی مل جائے)
اوقات موضوعات تفصیل معلم
7:45 تا 8:00 دعائے مدینہ ناظم صاحب
8:00 تا 9.15 قرأت حاضری +فیضان تجوید سے لحن اور رلاوت کے عیوب و محاسن پڑھانا اور مکمل مدنی قاعدہ اور خطبات رضویہ کی دہرائی کروانا معلم امامت کورس
9.15 تا 10:00 قرأت پہلا پارہ مکمل اور سورہ بقرہ کا آخری رکوع، سورہ یٰسین،دعائے قنوت،نماز جنازہ کی دعائیں یاد کروانا،نماز کے اذکار،آخری 10 سورتوں کی دہرائی کروانا معلم امامت کورس
10:00 تا 10:50 مدنی چینل مدنی چینل معلم امامت کورس
10.50 تا 11.00 وقفہ معلم امامت کورس
11.00 تا 11:40 فیضان فرض علوم پہلا پیریڈ قربانی و اجارہ کے مسائل فیضان فرض علوم حصہ دوم مدرس جامعۃ المدینہ
11.40 تا 12.20 تنظیمی تربیت محلے میں مدنی کام کرنے کا طریقہ، اراکین شوری کےنام اور ذمہ داریاں ان کا ادب و احترام،مدرسہ بالغان کے مدنی پھول،بیعت والی ترغیب یاد کروانا،علاقے سے مدنی قافلہ تیار کرنے کے مدنی پھول سمجھانا،دعوت اسلامی میری ہے اسمیں دعوت اسلامی کا تعارف بیان کر کے مدنی کام کرنے کا ذہن دینا، بیانات امام کی انفرادی عبادت کا مقتدیوں پے اثر،امیر قافلہ کی استقامت،امام لالچی طبیعت نہ ہو،امام ہی مدرسہ بالغان پڑھائے،بچوں سے برا سلوک کرنے کے نقصانات،مسجد و مدرسہ کے مدنی عملہ میں نااتفاقی کے نقصانات،مدنی قافلے کے جدول کے اوقات سنیں معلم امامت کورس
12.20 تا 1:00 فیضان فرض علوم دوسرا پیریڈ کتاب الصوم تا مکمل فیضان فرض علوم حصہ اول ص336تا آخر مدرس جامعۃ المدینہ
وقفہ برائے نماز و کھانا معلم امامت کورس
3.00 تا 2:00 قرأت حسن قرأت اور حدرکومضبوط کروایاجائے معلم امامت کورس
3.00 تا 3:30 سنتیں وآداب ودعائیں ممہمان نوازی،مسواک کرنے، قبر پر حاضری ،تیل لگانے،لباس پہننے،چلنےکی سنتیں اور آداب پڑھانا، مجلس کے اختتام ،مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے ، بازار میں داخل ہونے،نماز جنازہ کیتیل لگانے ،دودھ پینے،لباس پہننے،عیادتکرنے کی دعائیں یاد کرواناخطبہ کے مدنی پھول پڑھانا معلم امامت کورس
قبل عصر وقفہ معلم امامت کورس
بعدعصر مدنی کاموں کے عملی طریقے ناظم جامعہ اور ڈویژن نگران کی مشاورت سے ممکنہ صورت میں ایک حلقہ کی ذمہ داری امامت کورس والوں کی ہو،اپنے حلقے کی تمام مساجد میں ۱۲ مدنی کاموں کے نفاذ کویقینی بنائیں معلم امامت کورس
بعد مغرب کھانے کاوقفہ معلم امامت کورس
بعدعشاء تعلیمی حلقے یادکرنے کے حلقے معلم امامت کورس
مدنی پھول::معلم امامت کورس قاری صاحب ہوں دو پیریڈ جامعۃ المدینہ میں قرأت پڑھائیں اور ان کی جگہ دو پیریڈ امامت کورس میں فرض علوم پڑھانے کیلئے جامعۃ المدینہ کے مدرسین ہوں۔ بعد عصر تاعشاء معلم امامت کورس کا رات الاونس کاجدول ہو، مدنی کاموں کے کیلئے معلم امامت کورس کوحلقہ نگران بناکر درجے کے اسلامی بھائیوں کے ذریعے اپنے حلقے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کاہدف دیاجائے۔درجے میں فکر مدینہ صلوۃ التوبہ کے بعدہو اورامامت کورس کے طلباء کو جامعۃ المدینہ کے تعلیمی حلقوں میں معلم اسلامی بھائی کی موجودگی میں اسباق یاد کروائے جائیں۔ خصوصی امامت کورس میں بیانات اور حسن قرأت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
خصوصی امامت کورس.۲
اجمالی جدول خصوصی امامت کورس پہلا ماہ
اجمالی جدول اوقات کار(معلم قاری صاحب ہوں اور مدرسینِ جامعۃ المدینہ کاوقت نہ ملے تو الگ سے جزوقتی معلم ملنے کی صورت میں جدول)
اوقات موضوعات تفصیل معلم
7:45 تا 8:00 دعائے مدینہ ناظم صاحب
8:00 تا 9.15 قرأت مدنی قاعدہ سبق 1 تا 7 معلم امامت کورس
9.15 تا 10:10 قرأت اذان اورنماز کے اذکار اورپارہ 30 سے آخری 18 سورتوں کا حدر معلم امامت کورس
10:10 تا 10:50 مدنی چینل مدنی چینل معلم امامت کورس
10:50 تا 11:00 وقفہ معلم امامت کورس
11:00 تا 11:50 قرأت مدنی قاعدہ کے اسباق اورسورتیں وغیرہ یادکروائی جائیں اور جس طالب علم سے سننارہ گیاہواس سے سبق سن لیاجائے۔حسن قرأت اور حدرکومضبوط کروایاجائے۔ مدرس جامعۃ المدینہ
11:50 تا 12:10 سنتیں وآداب ودعائیں کھانا کھانے، سرمہ لگانے،سلام کرنے،گھر میں آنے جانے، استنجاءخانے آنے جانے اور زینت کی سنتیں اور آداب اور ان کی دعائیں اور پہلے 4 کلمے معلم امامت کورس
12:10 تا 1:00 تنظیمی تربیت اصطلاحات کا بیان.دعوت اسلامی کا تعارف،درس کی اہمیت ،درس کے مدنی پھول،درس دینے کا طریقہ سمجھانا ، درس کے شروع اور آخر کی ترغیب اور دعا یاد کروانا، انفرادی کوشش کا تعارف و اہمیت اور ملاقات کے مدنی پھول سمجھانا ، امیر اہلسنت کا تعارف ، امیر قافلہ کی خصوصیات ، مدنی قافلے کی اہمیت ، مدنی قافلے کا مختصر جدول سمجھانا ،تنظیمی حلقہ بندی سمجھانا، علاقائی دورہ کی اہمیت اور آداب سمجھانا اور عملی طریقہ کر کے دیکھانا اور کروانا،دعائیں یاد کروانا ، امام مسجد کے 30 مدنی پھول سمجھانا مدرس جامعۃ المدینہ
وقفہ برائے نماز و کھانا معلم امامت کورس
2:00 تا 2:50 فیضان فرض علوم پہلا پیریڈ کتاب العقاٰئد مکمل فیضان فرض علوم حصہ دوم مدرس جامعۃ المدینہ
2.45 تا 3:45 فیضان فرض علوم دوسراپیریڈ کتاب الطہارۃ تا نیت کا بیان سمیت فیضان فرض علوم حصہ اول ص106تا190 مدرس جامعۃ المدینہ
قبل عصر وقفہ معلم امامت کورس
بعدعصر مدنی کاموں کے عملی طریقے ناظم جامعہ اور ڈویژن نگران کی مشاورت سے ممکنہ صورت میں ایک حلقہ کی ذمہ داری امامت کورس والوں کی ہو،اپنے حلقے کی تمام مساجد میں ۱۲ مدنی کاموں کے نفاذ کویقینی بنائیں معلم امامت کورس
بعد مغرب کھانے کاوقفہ معلم امامت کورس
بعدعشاء تعلیمی حلقے یادکرنے کے حلقے معلم امامت کورس
مدنی پھول::اگر جامعۃ المدینہ کے اوقات میں کسی وجہ سے مدرس کاوقت نہ مل پائے تو معلم امامت کورس اس جدول کے مطابق پڑھائی کی ترکیب بنائیں اور بعدظہرپونے دو گھنٹے مدنی اسلامی بھائی کااجارہ کروا کے فرض علوم کے اسباق ان سے پڑھوائیں اور اس دوران معلم اسلامی بھائی آرام فرمائیں تا کہ تہجد بآسانی ہوسکے۔ بعد عصر ( اجارہ اوقات کے بقیہ دو گھنٹے اور رات الاؤنس کےچار گھنٹے)تابعدعشاء معلم امامت کورس کاجدول ہو(رات الاؤنس کے اوقات میں سے دو گھنٹے رات کو اور دو گھنٹے صبح میں بھی طے کروائے جاسکتے ہیں)، مدنی کاموں کے کیلئے معلم امامت کورس کوحلقہ نگران بناکر درجے کے اسلامی بھائیوں کے ذریعے اپنے حلقے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کاہدف دیاجائے۔فکر مدینہ صلوۃ التوبہ کے بعد ہو اوررات کو جامعۃ المدینہ کے طلباء کے ساتھ معلم اسلامی بھائی کی موجودگی میں تعلیمی حلقوں میں اسباق یادکروائے جائیں۔ خصوصی امامت کورس میں بیانات اور حسن قرأت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اجمالی جدول خصوصی امامت کورس دوسرا ماہ
اجمالی جدول اوقات کار(معلم قاری صاحب ہوں اور مدرسینِ جامعۃ المدینہ کاوقت نہ ملے تو الگ سے جزوقتی معلم ملنے کی صورت میں جدول)
اوقات موضوعات تفصیل معلم
7:45 تا 8:00 دعائے مدینہ ناظم صاحب
8:00 تا 9.15 قرأت حاضری +مدنی قاعدہ سبق 8 تا 17 معلم امامت کورس
9.15 تا 10:10 قرأت سورہ انشراح تا عمہ پارہ مکمل، سورہ ملک،قلم ،حاقہ،اور معارج کا حدر معلم امامت کورس
10:10 تا 10:50 مدنی چینل مدنی چینل معلم امامت کورس
10:50 تا 11:00 وقفہ معلم امامت کورس
11:00 تا 11:50 قرأت مدنی قاعدہ کے اسباق اورسورتیں وغیرہ یادکروائی جائیں اور جس طالب علم سے سننارہ گیاہواس سے سبق سن لیاجائے۔حسن قرأت اور حدرکومضبوط کروایاجائے۔ مدرس جامعۃ المدینہ
11:50 تا 12:10 سنتیں وآداب ودعائیں چھینکنے،ناخن کاٹنے،حجامت و موئے بغل بنوانےخوشبو لگانے،عمامہ باندھنے،بات چیت کرنے،زلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب اور ان میں سے جن کی دعائیں ہیں وہ یاد کروانا،اذان اقامت کی اعلانات ،5اور6 کلمہ اور ایمان مجمل، نطر بد لگنے کی دعا اور 7 قرآنی دعائیں یاد کروانا معلم امامت کورس
12:10 تا 1:00 تنظیمی تربیت ذیلی حلقے کے 12 مدنی کام سمجھانا، بیان کی اہمیت، بیان کے13 مدنی پھول سمجھانا ،مدنی قافلے جدول میں سے مدنی مشورے کا حلقہ سمجھانا اور کر کے دیکھانا،علاقائی دورہ کے آداب سمجھانا اور یاد کروانا،تنظیمی حلقہ بندی،اصطلاحات،درس کی اہمیت،امام مسجد کے مدنی پھول دوبارہ کروانا مدرس جامعۃ المدینہ
وقفہ برائے نماز و کھانا معلم امامت کورس
2:00 تا 2:50 فیضان فرض علوم پہلا پیریڈ کتاب العقاٰئد مکمل فیضان فرض علوم حصہ اول مدرس جامعۃ المدینہ
2.45 تا 3:45 فیضان فرض علوم دوسراپیریڈ نماز کا طریقہ تا نمازی کے آگے سے گزرنے کے کا بیان فیضان فرض علوم حصہ اول ص191تا240اور حصہ دوم سے لقمہ کے مسائل اور کتاب الصلوۃ مکمل مدرس جامعۃ المدینہ
قبل عصر وقفہ معلم امامت کورس
بعدعصر مدنی کاموں کے عملی طریقے ناظم جامعہ اور ڈویژن نگران کی مشاورت سے ممکنہ صورت میں ایک حلقہ کی ذمہ داری امامت کورس والوں کی ہو،اپنے حلقے کی تمام مساجد میں ۱۲ مدنی کاموں کے نفاذ کویقینی بنائیں معلم امامت کورس
بعد مغرب کھانے کاوقفہ معلم امامت کورس
بعدعشاء تعلیمی حلقے یادکرنے کے حلقے معلم امامت کورس
مدنی پھول::اگر جامعۃ المدینہ کے اوقات میں کسی وجہ سے مدرس کاوقت نہ مل پائے تو معلم امامت کورس اس جدول کے مطابق پڑھائی کی ترکیب بنائیں اور بعدظہرپونے دو گھنٹے مدنی اسلامی بھائی کااجارہ کروا کے فرض علوم کے اسباق ان سے پڑھوائیں اور اس دوران معلم اسلامی بھائی آرام فرمائیں تا کہ تہجد بآسانی ہوسکے۔ بعد عصر ( اجارہ اوقات کے بقیہ دو گھنٹے اور رات الاؤنس کےچار گھنٹے)تابعدعشاء معلم امامت کورس کاجدول ہو(رات الاؤنس کے اوقات میں سے دو گھنٹے رات کو اور دو گھنٹے صبح میں بھی طے کروائے جاسکتے ہیں)، مدنی کاموں کے کیلئے معلم امامت کورس کوحلقہ نگران بناکر درجے کے اسلامی بھائیوں کے ذریعے اپنے حلقے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کاہدف دیاجائے۔فکر مدینہ صلوۃ التوبہ کے بعد ہو اوررات کو جامعۃ المدینہ کے طلباء کے ساتھ معلم اسلامی بھائی کی موجودگی میں تعلیمی حلقوں میں اسباق یادکروائے جائیں۔ خصوصی امامت کورس میں بیانات اور حسن قرأت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اجمالی جدول خصوصی امامت کورس تیسرا ماہ
اجمالی جدول اوقات کار(معلم قاری صاحب ہوں اور مدرسینِ جامعۃ المدینہ کاوقت نہ ملے تو الگ سے جزوقتی معلم ملنے کی صورت میں جدول)
اوقات موضوعات تفصیل معلم
7:45 تا 8:00 دعائے مدینہ ناظم صاحب
8:00 تا 9.15 قرأت حاضری + بقیہ مدنی قاعدہ مکمل،فیضان تجوید صفات اور ادغام کا بیان پڑھا،فیضان خطبات رضویہ مکمل زبانی یاد کروانا معلم امامت کورس
9.15 تا 10:00 قرأت سوری ملک و رحمن اور سورہ حشر کا آخری رکوع+اذان و اقامت اور فیضان ِخطبات رضویہ حصہ دوم معلم امامت کورس
10:00 تا 10:50 مدنی چینل مدنی چینل معلم امامت کورس
10.50 تا 11.00 وقفہ معلم امامت کورس
11.00 تا 11:50 قرأت مدنی قاعدہ کے اسباق اورسورتیں وغیرہ یادکروائی جائیں اور جس طالب علم سے سننارہ گیاہواس سے سبق سن لیاجائے۔حسن قرأت اور حدرکومضبوط کروایاجائے۔ مدرس جامعۃ المدینہ
11.50 تا 12.10 سنتیں وآداب ودعائیں مصافحہ ،معانقہ،بیٹھنے، جوتا پہننے،سونے، جاگنے کی سنتیں اور آداب اور قرض دینے کے فضائل پڑھانا،بقیہ 8 قرانی دعائیں،آئینہ دیکھنے مسکراتا دیکھ کر پڑھنے، شکریہ ادا کرنے،سونے،جاگنے،ادائے قرض کی دعائیں اور دعائے مصطفی وایمان مفصل یاد کروانا،علم و حکمت کے 125 مدنی پھولوں میں سے طلباء چھٹی نہ کریں اور مطالعہ کے مدنی پھول پڑھانا معلم امامت کورس
12.10 تا 1:00 تنظیمی تربیت دعوت اسلامی کی خدمات دین اسمیں شعبہ جات کا تعارف بیان کر کے اس تحریک کا ساتھ دینے کا ذہن دینا،انفرادی کوشش کی ترغیبیں یاد کروانا، مدنی قافلہ سفر کروانے،قافلے سے قافلہ تیار کرنے کے مدنی پھول پڑھانا ،مدنی قافلوں کی اہمیت،مسجد میں مدنی کرنے کے مدنی پھول ، علاقائی دورہ کی اہمیت بیان کر کے طریقہ دوبارہ بتانا مدرس جامعۃ المدینہ
وقفہ برائے نماز و کھانا معلم امامت کورس
2.50 تا 2:00 فیضان فرض علوم پہلا پیریڈ کتاب الوقف فیضان فرض علوم حصہ دوم مدرس جامعۃ المدینہ
3.45 تا 2:50 فیضان فرض علوم دوسراپیریڈ نماز کے مکروہات تا صدقہ فطر سمیت فیضان فرض علوم حصہ اول ص240تا336 مدرس جامعۃ المدینہ
قبل عصر وقفہ معلم امامت کورس
بعدعصر مدنی کاموں کے عملی طریقے ناظم جامعہ اور ڈویژن نگران کی مشاورت سے ممکنہ صورت میں ایک حلقہ کی ذمہ داری امامت کورس والوں کی ہو،اپنے حلقے کی تمام مساجد میں ۱۲ مدنی کاموں کے نفاذ کویقینی بنائیں معلم امامت کورس
بعد مغرب کھانے کاوقفہ معلم امامت کورس
بعدعشاء تعلیمی حلقے یادکرنے کے حلقے معلم امامت کورس
مدنی پھول::اگر جامعۃ المدینہ کے اوقات میں کسی وجہ سے مدرس کاوقت نہ مل پائے تو معلم امامت کورس اس جدول کے مطابق پڑھائی کی ترکیب بنائیں اور بعدظہرپونے دو گھنٹے مدنی اسلامی بھائی کااجارہ کروا کے فرض علوم کے اسباق ان سے پڑھوائیں اور اس دوران معلم اسلامی بھائی آرام فرمائیں تا کہ تہجد بآسانی ہوسکے۔ بعد عصر ( اجارہ اوقات کے بقیہ دو گھنٹے اور رات الاؤنس کےچار گھنٹے)تابعدعشاء معلم امامت کورس کاجدول ہو(رات الاؤنس کے اوقات میں سے دو گھنٹے رات کو اور دو گھنٹے صبح میں بھی طے کروائے جاسکتے ہیں)، مدنی کاموں کے کیلئے معلم امامت کورس کوحلقہ نگران بناکر درجے کے اسلامی بھائیوں کے ذریعے اپنے حلقے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کاہدف دیاجائے۔فکر مدینہ صلوۃ التوبہ کے بعد ہو اوررات کو جامعۃ المدینہ کے طلباء کے ساتھ معلم اسلامی بھائی کی موجودگی میں تعلیمی حلقوں میں اسباق یادکروائے جائیں۔ خصوصی امامت کورس میں بیانات اور حسن قرأت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اجمالی جدول خصوصی امامت کورس چوتھا ماہ
اجمالی جدول اوقات کار(معلم قاری صاحب ہوں اور مدرسینِ جامعۃ المدینہ کاوقت نہ ملے تو الگ سے جزوقتی معلم ملنے کی صورت میں جدول)
اوقات موضوعات تفصیل معلم
7:45 تا 8:00 دعائے مدینہ ناظم صاحب
8:00 تا 9.15 قرأت حاضری +فیضان تجوید سے لحن اور رلاوت کے عیوب و محاسن پڑھانا اور مکمل مدنی قاعدہ اورفیضانِ خطبات رضویہ کی دہرائی کروانا معلم امامت کورس
9.15 تا 10:00 قرأت پہلا پارہ مکمل اور سورہ بقرہ کا آخری رکوع، سورہ یٰسین،دعائے قنوت،نماز جنازہ کی دعائیں یاد کروانا،نماز کے اذکار،آخری 10 سورتوں کی دہرائی کروانا معلم امامت کورس
10:00 تا 10:50 مدنی چینل مدنی چینل معلم امامت کورس
10.50 تا 11.00 وقفہ معلم امامت کورس
11.00 تا 11:50 قرأت مدنی قاعدہ کے اسباق اورسورتیں وغیرہ یادکروائی جائیں اور جس طالب علم سے سننارہ گیاہواس سے سبق سن لیاجائے۔حسن قرأت اور حدرکومضبوط کروایاجائے۔ مدرس جامعۃ المدینہ
11.50 تا 12.10 سنتیں وآداب ودعائیں مہمان نوازی،مسواک کرنے، قبر پر حاضری ،تیل لگانے،لباس پہننے،چلنےکی سنتیں اور آداب پڑھانا، مجلس کے اختتام ،مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے ، بازار میں داخل ہونے،نماز جنازہ کی ،تیل لگانے ،دودھ پینے،لباس پہننے،عیادت کرنے کی دعائیں یاد کرواناخطبہ کے مدنی پھول پڑھانااوریادکروانا معلم امامت کورس
12.10 تا 1:00 تنظیمی تربیت محلے میں مدنی کام کرنے کا طریقہ، اراکین شوری کےنام اور ذمہ داریاں ان کا ادب و احترام،مدرسہ بالغان کے مدنی پھول،بیعت والی ترغیب یاد کروانا،علاقے سے مدنی قافلہ تیار کرنے کے مدنی پھول سمجھانا،دعوت اسلامی میری ہے اسمیں دعوت اسلامی کا تعارف بیان کر کے مدنی کام کرنے کا ذہن دینا، بیانات امام کی انفرادی عبادت کا مقتدیوں پے اثر،امیر قافلہ کی استقامت،امام لالچی طبیعت نہ ہو،امام ہی مدرسہ بالغان پڑھائے،بچوں سے برا سلوک کرنے کے نقصانات،مسجد و مدرسہ کے مدنی عملہ میں نااتفاقی کے نقصانات،مدنی قافلے کے جدول کے اوقات سنیں مدرس جامعۃ المدینہ
وقفہ برائے نماز و کھانا معلم امامت کورس
2.50 تا 2:00 فیضان فرض علوم پہلا پیریڈ قربانی و اجارہ کے مسائل فیضان فرض علوم حصہ دوم مدرس جامعۃ المدینہ
3.45 تا 2:50 فیضان فرض علوم دوسراپیریڈ کتاب الصوم تا مکمل فیضان فرض علوم حصہ اول ص336تا آخر مدرس جامعۃ المدینہ
قبل عصر وقفہ معلم امامت کورس
بعدعصر مدنی کاموں کے عملی طریقے ناظم جامعہ اور ڈویژن نگران کی مشاورت سے ممکنہ صورت میں ایک حلقہ کی ذمہ داری امامت کورس والوں کی ہو،اپنے حلقے کی تمام مساجد میں ۱۲ مدنی کاموں کے نفاذ کویقینی بنائیں معلم امامت کورس
بعد مغرب کھانے کاوقفہ معلم امامت کورس
بعدعشاء تعلیمی حلقے یادکرنے کے حلقے معلم امامت کورس
مدنی پھول::اگر جامعۃ المدینہ کے اوقات میں کسی وجہ سے مدرس کاوقت نہ مل پائے تو معلم امامت کورس اس جدول کے مطابق پڑھائی کی ترکیب بنائیں اور بعدظہرپونے دو گھنٹے مدنی اسلامی بھائی کااجارہ کروا کے فرض علوم کے اسباق ان سے پڑھوائیں اور اس دوران معلم اسلامی بھائی آرام فرمائیں تا کہ تہجد بآسانی ہوسکے۔ بعد عصر ( اجارہ اوقات کے بقیہ دو گھنٹے اور رات الاؤنس کےچار گھنٹے)تابعدعشاء معلم امامت کورس کاجدول ہو(رات الاؤنس کے اوقات میں سے دو گھنٹے رات کو اور دو گھنٹے صبح میں بھی طے کروائے جاسکتے ہیں)، مدنی کاموں کے کیلئے معلم امامت کورس کوحلقہ نگران بناکر درجے کے اسلامی بھائیوں کے ذریعے اپنے حلقے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کاہدف دیاجائے۔فکر مدینہ صلوۃ التوبہ کے بعد ہو اوررات کو جامعۃ المدینہ کے طلباء کے ساتھ معلم اسلامی بھائی کی موجودگی میں تعلیمی حلقوں میں اسباق یادکروائے جائیں۔ خصوصی امامت کورس میں بیانات اور حسن قرأت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
خصوصی امامت کورس. ۳
اجمالی جدول خصوصی امامت کورس پہلا ماہ
اجمالی جدول اوقات کار(معلم مدنی اسلامی بھائی ہوں اور قرأت کیلئے الگ سےجزوقتی معلم ملنے کی صورت میں جدول )
اوقات موضوعات تفصیل معلم
7:45 تا 8:00 دعائے مدینہ ناظم صاحب
8:00 تا 9.15 فیضان فرض علوم پہلا پیریڈ کتاب العقاٰئد مکمل فیضان فرض علوم حصہ دوم معلم امامت کورس
9.15 تا 10:10 فیضان فرض علوم دوسرا پیریڈ کتاب الطہارۃ تا نیت کا بیان سمیت فیضان فرض علوم حصہ اول ص106تا190 معلم امامت کورس
10:10 تا 10:50 مدنی چینل مدنی چینل معلم امامت کورس
10:50 تا 11:00 وقفہ معلم امامت کورس
11:00 تا 12:00 تنظیمی تربیت اصطلاحات کا بیان.دعوت اسلامی کا تعارف،درس کی اہمیت ،درس کے مدنی پھول،درس دینے کا طریقہ سمجھانا ، درس کے شروع اور آخر کی ترغیب اور دعا یاد کروانا، انفرادی کوشش کا تعارف و اہمیت اور ملاقات کے مدنی پھول سمجھانا ، امیر اہلسنت کا تعارف ، امیر قافلہ کی خصوصیات ، مدنی قافلے کی اہمیت ، مدنی قافلے کا مختصر جدول سمجھانا ،تنظیمی حلقہ بندی سمجھانا، علاقائی دورہ کی اہمیت اور آداب سمجھانا اور عملی طریقہ کر کے دیکھانا اور کروانا،دعائیں یاد کروانا ، امام مسجد کے 30 مدنی پھول سمجھانا مدرس جامعۃ المدینہ
12:00 تا 1:00 تعلیمی حلقے پڑھائے گئے اسباق کو اپنی موجودگی میں یادکروانا
وقفہ برائے نماز و کھانا معلم امامت کورس
1:50 تا 2:50 قرأت طلباء کے حلقے بناکر ان کی قرأت درست کروائیں بالخصوص کمزور طلباء پرتوجہ دیں ، اور قاری صاحب کی طرف سے ذمے لگائے گئے اسباق یادکروائیں ۔ معلم امامت کورس
2:50 تا 3:30 سنتیں وآداب ودعائیں کھانا کھانے، سرمہ لگانے،سلام کرنے،گھر میں آنے جانے، استنجاءخانے آنے جانے اور زینت کی سنتیں اور آداب اور ان کی دعائیں اور پہلے 4 کلمے مدرس جامعۃ المدینہ
قبل عصر وقفہ مدرس جامعۃ المدینہ
بعدعصر مدنی کاموں کے عملی طریقے ناظم جامعہ اور ڈویژن نگران کی مشاورت سے ممکنہ صورت میں ایک حلقہ کی ذمہ داری امامت کورس والوں کی ہو،اپنے حلقے کی تمام مساجد میں ۱۲ مدنی کاموں کے نفاذ کویقینی بنائیں معلم امامت کورس
بعد مغرب کھانے کاوقفہ معلم امامت کورس
بعدعشاء 2گھنٹے قرأت مدنی قاعدہ سبق 1تا7، اذان اورنماز کے اذکار اورپارہ 30 سے آخری 18 سورتوں کا حدر قاری صاحب
مدنی پھول::اگر جامعۃ المدینہ کے اوقات میں کسی وجہ سے مدرس کاوقت نہ مل پائے تو معلم امامت کورس اس جدول کے مطابق پڑھائی کی ترکیب بنائیں اور بعدظہرپونے دو گھنٹے مدنی اسلامی بھائی کااجارہ کروا کے فرض علوم کے اسباق ان سے پڑھوائیں اور اس دوران معلم اسلامی بھائی آرام فرمائیں تا کہ تہجد بآسانی ہوسکے۔ بعد عصر ( اجارہ اوقات کے بقیہ دو گھنٹے اور رات الاؤنس کےچار گھنٹے)تابعدعشاء معلم امامت کورس کاجدول ہو(رات الاؤنس کے اوقات میں سے دو گھنٹے رات کو اور دو گھنٹے صبح میں بھی طے کروائے جاسکتے ہیں)، مدنی کاموں کے کیلئے معلم امامت کورس کوحلقہ نگران بناکر درجے کے اسلامی بھائیوں کے ذریعے اپنے حلقے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کاہدف دیاجائے۔فکر مدینہ صلوۃ التوبہ کے بعد ہو اوررات کو جامعۃ المدینہ کے طلباء کے ساتھ معلم اسلامی بھائی کی موجودگی میں تعلیمی حلقوں میں اسباق یادکروائے جائیں۔ خصوصی امامت کورس میں بیانات اور حسن قرأت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اجمالی جدول خصوصی امامت کورس دوسرا ماہ
اجمالی جدول اوقات کار(معلم مدنی اسلامی بھائی ہوں اور قرأت کیلئے الگ سےجزوقتی معلم ملنے کی صورت میں جدول )
اوقات موضوعات تفصیل معلم
7:45 تا 8:00 دعائے مدینہ ناظم صاحب
8:00 تا 9.15 فیضان فرض علوم پہلا پیریڈ کتاب العقاٰئد مکمل فیضان فرض علوم حصہ اول معلم امامت کورس
9.15 تا 10:10 فیضان فرض علوم دوسرا پیریڈ نماز کا طریقہ تا نمازی کے آگے سے گزرنے کے کا بیان فیضان فرض علوم حصہ اول ص191تا240اور حصہ دوم سے لقمہ کے مسائل اور کتاب الصلوۃ مکمل معلم امامت کورس
10:10 تا 10:50 مدنی چینل مدنی چینل معلم امامت کورس
10:50 تا 11:00 وقفہ معلم امامت کورس
11:00 تا 12:00 تنظیمی تربیت ذیلی حلقے کے 12 مدنی کام سمجھانا، بیان کی اہمیت، بیان کے13 مدنی پھول سمجھانا ،مدنی قافلے جدول میں سے مدنی مشورے کا حلقہ سمجھانا اور کر کے دیکھانا،علاقائی دورہ کے آداب سمجھانا اور یاد کروانا،تنظیمی حلقہ بندی،اصطلاحات،درس کی اہمیت،امام مسجد کے مدنی پھول دوبارہ کروانا مدرس جامعۃ المدینہ
12:00 تا 1:00 تعلیمی حلقے پڑھائے گئے اسباق کو اپنی موجودگی میں یادکروانا
وقفہ برائے نماز و کھانا معلم امامت کورس
1:50 تا 2:50 قرأت طلباء کے حلقے بناکر ان کی قرأت درست کروائیں بالخصوص کمزور طلباء پرتوجہ دیں ، اور قاری صاحب کی طرف سے ذمے لگائے گئے اسباق یادکروائیں ۔ معلم امامت کورس
2:50 تا 3:30 سنتیں وآداب ودعائیں چھینکنے،ناخن کاٹنے،حجامت و موئے بغل بنوانےخشبو لگانے،عمامہ باندھنے،بات چیت کرنے،زلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب اور ان میں سے جن کی دعائیں ہیں وہ یاد کروانا،اذان اقامت کی اعلانات ،5اور6 کلمہ اور ایمان مجمل، نطر بد لگنے کی دعا اور 7 قرآنی دعائیں یاد کروانا مدرس جامعۃ المدینہ
قبل عصر وقفہ مدرس جامعۃ المدینہ
بعدعصر مدنی کاموں کے عملی طریقے ناظم جامعہ اور ڈویژن نگران کی مشاورت سے ممکنہ صورت میں ایک حلقہ کی ذمہ داری امامت کورس والوں کی ہو،اپنے حلقے کی تمام مساجد میں ۱۲ مدنی کاموں کے نفاذ کویقینی بنائیں معلم امامت کورس
بعد مغرب کھانے کاوقفہ معلم امامت کورس
بعدعشاء قرأت حاضری +مدنی قاعدہ سبق8تا17، سورہ انشراح تا عمہ پارہ مکمل، سورہ ملک،قلم ،حاقہ،اور معارج کا حدر قاری صاحب
مدنی پھول::معلم امامت کورس مدنی اسلامی بھائی ہوں یہ امامت کورس میں فرض علوم، سنتیں آداب اورمدنی کاموں کے تربیتی اسباق پڑھائیں اور قرأت پڑھانے کیلئے قاری صاحب کا جزوقتی اجارہ کروالیاجائے، چونکہ عموما قاری صاحبان ۴بجے کے بعد ہی ہمارے پاس اجیر بن سکتے ہیں تو ان کی معاونت کیلئے مدنی اسلامی بھی دن کے اوقات میں طے شدہ جدول کے مطابق قرأت پر بھی توجہ دیں تاکہ تمامی طلباء امامت کے اہل ہوسکیں۔ بعد عصر تاعشاء معلم امامت کورس کا رات الاونس کاجدول ہو۔فکر مدینہ صلوۃ التوبہ کے بعد ہو اوررات کو قاری صاحب جدول کے مطابق قرأت درست کروائیں۔مدنی کاموں کے کیلئے معلم امامت کورس کوحلقہ نگران بناکر درجے کے اسلامی بھائیوں کے ذریعے اپنے حلقے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کاہدف دیاجائے۔ خصوصی امامت کورس میں بیانات اور حسن قرأت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اجمالی جدول خصوصی امامت کورس تیسرا ماہ
اجمالی جدول اوقات کار(معلم مدنی اسلامی بھائی ہوں اور قرأت کیلئے الگ سےجزوقتی معلم ملنے کی صورت میں جدول )
اوقات موضوعات تفصیل معلم
7:45 تا 8:00 دعائے مدینہ ناظم صاحب
8:00 تا 9.15 فیضان فرض علوم پہلا پیریڈ کتاب الوقف فیضان فرض علوم حصہ دوم معلم امامت کورس
9.15 تا 10:10 فیضان فرض علوم دوسرا پیریڈ نماز کے مکروہات تا صدقہ فطر سمیت فیضان فرض علوم حصہ اول ص240تا336 معلم امامت کورس
10:10 تا 10:50 مدنی چینل مدنی چینل معلم امامت کورس
10:50 تا 11:00 وقفہ معلم امامت کورس
11:00 تا 12:00 تنظیمی تربیت دعوت اسلامی کی خدمات دین اسمیں شعبہ جات کا تعارف بیان کر کے اس تحریک کا ساتھ دینے کا ذہن دینا،انفرادی کوشش کی ترغیبیں یاد کروانا، مدنی قافلہ سفر کروانے،قافلے سے قافلہ تیار کرنے کے مدنی پھول پڑھانا ،مدنی قافلوں کی اہمیت،مسجد میں مدنی کرنے کے مدنی پھول ، علاقائی دورہ کی اہمیت بیان کر کے طریقہ دوبارہ بتانا مدرس جامعۃ المدینہ
12:00 تا 1:00 تعلیمی حلقے پڑھائے گئے اسباق کو اپنی موجودگی میں یادکروانا
وقفہ برائے نماز و کھانا معلم امامت کورس
1:50 تا 2:50 قرأت طلباء کے حلقے بناکر ان کی قرأت درست کروائیں بالخصوص کمزور طلباء پرتوجہ دیں ، اور قاری صاحب کی طرف سے ذمے لگائے گئے اسباق یادکروائیں ۔ معلم امامت کورس
2:50 تا 3:30 سنتیں وآداب ودعائیں مصافحہ ،معانقہ،بیٹھنے، جوتا پہننے،سونے، جاگنے کی سنتیں اور آداب اور قرض دینے کے فضائل پڑھانا،بقیہ 8 قرانی دعائیں،آئینہ دیکھنے مسکراتا دیکھ کر پڑھنے، شکریہ ادا کرنے،سونے،جاگنے،ادائے قرض کی دعائیں اور دعائے مصطفی وایمان مفصل یاد کروانا،علم و حکمت کے 125 مدنی پھولوں میں سے طلباء چھٹی نہ کریں اور مطالعہ کے مدنی پھول پڑھانا مدرس جامعۃ المدینہ
قبل عصر وقفہ مدرس جامعۃ المدینہ
بعدعصر مدنی کاموں کے عملی طریقے ناظم جامعہ اور ڈویژن نگران کی مشاورت سے ممکنہ صورت میں ایک حلقہ کی ذمہ داری امامت کورس والوں کی ہو،اپنے حلقے کی تمام مساجد میں ۱۲ مدنی کاموں کے نفاذ کویقینی بنائیں معلم امامت کورس
بعد مغرب کھانے کاوقفہ معلم امامت کورس
بعدعشاء 2گھنٹے قرأت بقیہ مدنی قاعدہ مکمل،فیضان تجوید صفات اور ادغام کا بیان پڑھا،فیضانِ خطبات رضویہ مکمل زبانی یاد کروانا، سورہ ملک و رحمن اور سورہ حشر کا آخری رکوع+اذان و اقامت قاری صاحب
مدنی پھول::معلم امامت کورس مدنی اسلامی بھائی ہوں یہ امامت کورس میں فرض علوم، سنتیں آداب اورمدنی کاموں کے تربیتی اسباق پڑھائیں اور قرأت پڑھانے کیلئے قاری صاحب کا جزوقتی اجارہ کروالیاجائے، چونکہ عموما قاری صاحبان ۴بجے کے بعد ہی ہمارے پاس اجیر بن سکتے ہیں تو ان کی معاونت کیلئے مدنی اسلامی بھی دن کے اوقات میں طے شدہ جدول کے مطابق قرأت پر بھی توجہ دیں تاکہ تمامی طلباء امامت کے اہل ہوسکیں۔ بعد عصر تاعشاء معلم امامت کورس کا رات الاونس کاجدول ہو۔فکر مدینہ صلوۃ التوبہ کے بعد ہو اوررات کو قاری صاحب جدول کے مطابق قرأت درست کروائیں۔مدنی کاموں کے کیلئے معلم امامت کورس کوحلقہ نگران بناکر درجے کے اسلامی بھائیوں کے ذریعے اپنے حلقے کے مدنی کام کو مضبوط کرنے کاہدف دیاجائے۔ خصوصی امامت کورس میں بیانات اور حسن قرأت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
اجمالی جدول خصوصی امامت کورس چوتھا ماہ
اجمالی جدول اوقات کار(معلم مدنی اسلامی بھائی ہوں اور قرأت کیلئے الگ سےجزوقتی معلم ملنے کی صورت میں جدول )
اوقات موضوعات تفصیل معلم
7:45 تا 8:00 دعائے مدینہ ناظم صاحب
8:00 تا 9.15 فیضان فرض علوم پہلا پیریڈ قربانی و اجارہ کے مسائل فیضان فرض علوم حصہ دوم معلم امامت کورس
9.15 تا 10:10 فیضان فرض علوم دوسرا پیریڈ کتاب الصوم تا مکمل فیضان فرض علوم حصہ اول ص336تا آخر معلم امامت کورس
10:10 تا 10:50 مدنی چینل مدنی چینل معلم امامت کورس
10:50 تا 11:00 وقفہ معلم امامت کورس
11:00 تا 12:00 تنظیمی تربیت محلے میں مدنی کام کرنے کا طریقہ، اراکین شوری کےنام اور ذمہ داریاں ان کا ادب و احترام،مدرسہ بالغان کے مدنی پھول،بیعت والی ترغیب یاد کروانا،علاقے سے مدنی قافلہ تیار کرنے کے مدنی پھول سمجھانا،دعوت اسلامی میری ہے اسمیں دعوت اسلامی کا تعارف بیان کر کے مدنی کام کرنے کا ذہن دینا، بیانات امام کی انفرادی عبادت کا مقتدیوں پے اثر،امیر قافلہ کی استقامت،امام لالچی طبیعت نہ ہو،امام ہی مدرسہ بالغان پڑھائے،بچوں سے برا سلوک کرنے کے نقصانات،مسجد و مدرسہ کے مدنی عملہ میں نااتفاقی کے نقصانات،مدنی قافلے کے جدول کے اوقات سنیں مدرس جامعۃ المدینہ
12:00 تا 1:00 تعلیمی حلقے پڑھائے گئے اسباق کو اپنی موجودگی میں یادکروانا
وقفہ برائے نماز و کھانا معلم امامت کورس
1:50 تا 2:50 قرأت طلباء کے حلقے بناکر ان کی قرأت درست کروائیں بالخصوص کمزور طلباء پرتوجہ دیں ، اور قاری صاحب کی طرف سے ذمے لگائے گئے اسباق یادکروائیں ۔ معلم امامت کورس
2:50 تا 3:30 سنتیں وآداب ودعائیں ممہمان نوازی،مسواک کرنے، قبر پر حاضری ،تیل لگانے،لباس پہننے،چلنےکی سنتیں اور آداب پڑھانا، مجلس کے اختتام ،مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے ، بازار میں داخل ہونے،نماز جنازہ کیتیل لگانے ،دودھ پینے،لباس پہننے،عیادتکرنے کی دعائیں یاد کرواناخطبہ کے مدنی پھول پڑھانا مدرس جامعۃ المدینہ
قبل عصر وقفہ مدرس جامعۃ المدینہ
بعدعصر مدنی کاموں کے عملی طریقے ناظم جامعہ اور ڈویژن نگران کی مشاورت سے ممکنہ صورت میں ایک حلقہ کی ذمہ داری امامت کورس والوں کی ہو،اپنے حلقے کی تمام مساجد میں ۱۲ مدنی کاموں کے نفاذ کویقینی بنائیں معلم امامت کورس
بعد مغرب کھانے کاوقفہ معلم امامت کورس
بعدعشاء 2گھنٹے قرأت حاضری +فیضان تجوید سے لحن اور رلاوت کے عیوب و محاسن پڑھانا اور مکمل مدنی قاعدہ اورفیضانِ خطبات رضویہ کی دہرائی کروانا،پہلا پارہ مکمل اور سورہ بقرہ کا آخری رکوع، سورہ یٰسین،دعائے قنوت،نماز جنازہ کی دعائیں یاد کروانا،نماز کے اذکار،آخری 10 سورتوں کی دہرائی کروانا قاری صاحب

Registration